Breaking News

لاہور (ویب ڈیسک)یوم آزادی کا جشن منانے کے نام پر ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ اپنے وطن کے جھنڈے کا احترام کتنا ضروری ہے، لوگ پہلے تو شوق میں بہت سے جھنڈے بنوالیتے ہیں لیکن پھر انہیں سڑکوں پر پھینک دیتے ہیں جو انتہائی افسوسناک رویہ ہے لیکن ایک ٹریفک وارڈن نے ایسے لوگوں کو دکھادیا

لاہور (ویب ڈیسک)یوم آزادی کا جشن منانے کے نام پر ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ اپنے وطن کے جھنڈے کا احترام کتنا ضروری ہے، لوگ پہلے تو شوق میں بہت سے جھنڈے بنوالیتے ہیں لیکن پھر انہیں سڑکوں پر پھینک دیتے ہیں جو انتہائی افسوسناک رویہ ہے لیکن ایک ٹریفک وارڈن نے ایسے لوگوں کو دکھادیا

کہ اصل حب الوطنی کس چیز کا نام ہے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان کا پرچم سڑک کے بیچوں بیچ گرا ہوا ہے، اسی دوران ایک ٹریفک وارڈن کا وہاں سے گزر ہوا تو اس کی نظر سبز ہلالی پرچم پر پڑی۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ،صفائی کے ناقص انتظامات پراظہار برہمی ٹریفک وارڈن نے اپنی موٹرسائیکل روک کر انتہائی رش میں سے گزرتے ہوئے سڑک پر پڑا پاکستان کا پرچم اٹھایا ، اسے صاف کیا اور پھر چوم کر آنکھوں کو لگایا اور جیب میں رکھ لیا۔سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد صارفین کی جانب سے اس ٹریفک وارڈن کی حب الوطنی کو سلام پیش کیا جارہا ہے۔ بعض سوشل میڈیا صارفین نے مطالبہ کیا ہے کہ بغیر کسی لالچ کے حب الوطنی کے تحت یہ کام کرنے والے ٹریفک وارڈن کو انعام سے نوازا جائے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے حقوق کی آواز دنیا کے تمام فورمز کے ذریعے موثر انداز سے اٹھا رہا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے بر سر اقتدار آتے ہی مسلہ کشمیر پر ایک ٹھوس موقف اپنایا، وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں بھی دنیا کو ایک مضبوط پیغام دیا کہ پاکستان کشمیریوں کا آخری سانس تک ساتھ دے گا، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت انسانی حقوق پامال کر رہا ہے جو پاکستان کے موقف کی تائید ہے۔اسلام آبادمیں مقبوضہ کشمیر کےعوام سےاظہاریکجہتی کےحوالےسےمنعقدہ تقریب سےخطاب کرتےہوئےعلی امین گنڈاپور نےکہاکہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت انسانی حقوق پامال کر رہا ہے جو پاکستان کے موقف کی تائید ہے،اس سے قبل مسئلہ کشمیر کے حوالے سے انسانی حقوق کے ادارے خاموش تھے جو اب وزیراعظم عمران خان کی کاوشوں سے جاگ گئے ہیں اور اب ہر سطح پر کشمیریوں کے حقوق کی آواز بلند کی جا رہی ہے۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگ پاکستان سے گہری وابستگی رکھتے ہیں اور وہ اپنے شہداکو پاکستان کے سبز ہلالی پرچم میں لپیٹ کر دفن کرتے ہیں،کشمیری پاکستان کے یوم آزادی پر جشن مناتے ہیں اور بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ مناتے ہیں اور یہ سب کچھ پوری دنیا کے لیے ایک واضح پیغام ہے کہ کشمیری کیا چاہتے ہیں۔

The post لاہور (ویب ڈیسک)یوم آزادی کا جشن منانے کے نام پر ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ اپنے وطن کے جھنڈے کا احترام کتنا ضروری ہے، لوگ پہلے تو شوق میں بہت سے جھنڈے بنوالیتے ہیں لیکن پھر انہیں سڑکوں پر پھینک دیتے ہیں جو انتہائی افسوسناک رویہ ہے لیکن ایک ٹریفک وارڈن نے ایسے لوگوں کو دکھادیا appeared first on Markhor TV.



from Markhor TV https://ift.tt/30XT25s

No comments

https://zdicbpujzjps.com/sykqyk89?key=d29faf499f723a2ac74db9944a2aaaf6