Breaking News

آپ کی Gmail میں اگر بہت سی میلز ایسی ہیں جو آپ نے ابھی تک نہیں دیکھیں تو اپنے بارے میں یہ بڑی خبر پڑھ لیں ،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ کی Gmailمیں اگر بہت سی میلز ایسی ہیں جو آپ نے ابھی تک نہیں دیکھیں تو اپنے بارے میں یہ بڑی خبر پڑھ لیں ، ایسا نہ ہو کہ دیر ہو جائے ۔۔۔بعض لوگوں ایسے ہوتے ہیں جو موصول ہونے والی تمام ای میلز بروقت پڑھتے ہیں لیکن کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے ان باکس میں ہزاروں ای میلز ایسی پڑی ہوتی ہیں جو انہوں نے کھولی تک نہیں ہوتیں۔

ایسے لوگوں کو اپنی اس عادت پر پریشان ہونا چاہیے کیونکہ ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ ’’ای میلز کو پڑھنے اور ان کا جواب دینے سے بچنے کی کوشش درحقیقت لاشعوریطور پر ایک دفاعی حکمت عملی ہوتی ہے جس کا مقصد خود کو پریشانی کی صورتحال سے عارضی سکون فراہم کرنا ہوتا ہے۔یہ عادت انسان کو انجام کارخودملامتی کا شکار بنا سکتی ہے جس میں وہ خود کو کوسنے لگتا ہے۔ اس میں آہستہ آہستہ یہ احساس بڑھتا جاتا ہے کہ اس نے ای میلز کا جواب نہ دے کر دوسروں کے ساتھ برے روئیے کا مظاہرہ کیا ہے۔ وہ خوفزدہ ہو جاتا ہے کہ وہ لوگوں کی توقع پر پورا نہیں اترا۔‘

The post آپ کی Gmail میں اگر بہت سی میلز ایسی ہیں جو آپ نے ابھی تک نہیں دیکھیں تو اپنے بارے میں یہ بڑی خبر پڑھ لیں ، appeared first on Markhor TV.



from Markhor TV https://ift.tt/31FfvEu

No comments

https://zdicbpujzjps.com/sykqyk89?key=d29faf499f723a2ac74db9944a2aaaf6