Breaking News

پروفیشنل کی تقرری کا مثبت نتیجہ :

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان نے کرونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لئے مصنوعی ذہانت پرمشتمل جدید اسکینگ سسٹم متعارف کروادیا۔ معاونِ خصوصی برائے صحت، ڈاکٹر فیصل سلطان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان نے کروناوائرس کے پھیلا کو روکنے کے لئے جدید ٹریکنگ سسٹم متعارف کیاہے۔ مصنوعی ذہانت کے ضوابط پر چلنے والے ٹریکرز جو

عوامی مقامات اور متاثرہ علاقوں میں وبائی خطرے کو جانچنے اور تشخیص کرنے میں کارگر ثابت ہوگا۔ جدید ٹریکر ایس او پیز ایسے سماجی فاصلہ یا ماسک کاعدم استعمال سمیت مزید احکامات کی خلاف ورزی کرنیوالے اشخاص کا ببخوبی تعین کرلیتا ہے۔

The post پروفیشنل کی تقرری کا مثبت نتیجہ : appeared first on Markhor TV.



from Markhor TV https://ift.tt/3gY9ubn

No comments

https://zdicbpujzjps.com/sykqyk89?key=d29faf499f723a2ac74db9944a2aaaf6