Breaking News

شدید ترین درد کا علاج : آم کی گٹھلی کے اندر موجود گودے کا ایک ایسا زبردست فائدہ کہ آپ حیران رہ جائیں گے

اس قدر رسیلا اور مزے دار پھل ہے کہ جتنا بھی کھاؤ ،جی نہیں بَھرتا۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کی گٹھلی بھی بے شمار فوائد کی حامل ہے؟ نہیں، تو لیجیے ذیل میں اس کے چند فوائد بیان کیے جارہے ہیں، جنہیں پڑھنے کے بعد آپ اس کی گٹھلی پھینکنے کی بجائے

سُکھا کے سفوف بنا کر رکھ لیں گے، تاکہ بوقت ضرورت استعمال کرسکیں۔٭دانت اور مسوڑھوں میں درد یا خون رِسنے کی شکایت سے شفا کے لیے آم کی گٹھلی کے اندر سے گِری نکال کر سُکھا دیں اور سفوف بنا کر اس سے دانت صاف کریں۔٭کولیسٹرول بڑھنے کی شکایت میں آم کی سوکھی گٹھلی کا پاؤڈر ایک چمچ دِن میں ایک بار پانی کے ساتھ پھانک لیں۔٭سَر کی جوؤںسے نجات کے لیے گٹھلی کے سفوف میں لیموں کا رس مِکس کرکے بالوں میں لگائیں اور آدھے گھنٹے بعد سَر دھولیں۔ ایک ہفتے کے استعمال سے جوئیں ختم ہوجائیں گی۔٭وزن میں کمی کے لیے روزانہ نہار منہ ایک چائے کا چمچ گٹھلی کا سفوف استعمال کریں۔٭قبض یا اسہال کی شکایت میں گٹھلی کےسفوف کا ایک چمچ سادہ پانی سے پھانک لیں۔

The post شدید ترین درد کا علاج : آم کی گٹھلی کے اندر موجود گودے کا ایک ایسا زبردست فائدہ کہ آپ حیران رہ جائیں گے appeared first on Markhor TV.



from Markhor TV https://ift.tt/2ExMykT

No comments

https://zdicbpujzjps.com/sykqyk89?key=d29faf499f723a2ac74db9944a2aaaf6