گھر سے پیپر دینے نکلی ہندو لڑکی غائب ۔۔۔ کئی روز بعد ایک ویڈیو کال پر لڑکی نے والدین کو کیا پیغام بھیجا ؟ جان کر والدین پر غشی تاری ہو گئی
کانپور (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک ہندو لڑکی نے اسلام قبول کرکے مسلمان لڑکے سے شادی کرلی، گھر والوں کو اس کی خبر ملی تو انہوں نے اسے “لوجہاد” کا نام دے کر دولہا کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 29 جون کو 22 سالہ شالنی پیپر دینے کیلئے لکھنؤ گئی لیکن لاپتا ہوگئی
گھر والوں نے اسے بہت ڈھونڈا مگر اس کا کوئی سراغ نہیں ملاجس پر پولیس کو لڑکی کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرادی گئی۔تقریباً ڈیڑھ مہینے کی خاموشی کے بعد 8 اگست کو شالنی نے اپنی فیس بک پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں اس نے بتایا کہ اس نے محمد فیصل نامی نوجوان سے اسلام قبول کرکے شادی کرلی ہے اور اپنا نام تبدیل کرکے فضا فاطمہ رکھ لیا۔ویڈیو سامنے آنے کے بعد لڑکی کے گھر والے تھانے پہنچ گئے اور دولہا کے خلاف لو جہاد اور اغوا کا الزام لگاتے ہوئے اس پر مقدمہ درج کرادیا۔ دوسری جانب لڑکی نے اپنے شوہر کے ساتھ ایک اور ویڈیو جاری کرکے تحفظ کی اپیل کی ہے اور کہا ہے اسے اور اس کے شوہر کو اپنے گھر والوں سے جان کا خطرہ ہے۔ اسے بہت ڈھونڈا مگر اس کا کوئی سراغ نہیں ملاجس پر پولیس کو لڑکی کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرادی گئی۔تقریباً ڈیڑھ مہینے کی خاموشی کے بعد 8 اگست کو شالنی نے اپنی فیس بک پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں اس نے بتایا کہ اس نے محمد فیصل نامی نوجوان سے اسلام قبول کرکے شادی کرلی ہے اور اپنا نام تبدیل کرکے فضا فاطمہ رکھ لیا۔ویڈیو سامنے آنے کے بعد لڑکی کے گھر والے تھانے پہنچ گئے اور دولہا کے خلاف لو جہاد اور اغوا کا الزام لگاتے ہوئے اس پر مقدمہ درج کرادیا۔ دوسری جانب لڑکی نے اپنے شوہر کے ساتھ ایک اور ویڈیو جاری کرکے تحفظ کی اپیل کی ہے اور کہا ہے اسے اور اس کے شوہر کو اپنے گھر والوں سے جان کا خطرہ ہے۔
The post گھر سے پیپر دینے نکلی ہندو لڑکی غائب ۔۔۔ کئی روز بعد ایک ویڈیو کال پر لڑکی نے والدین کو کیا پیغام بھیجا ؟ جان کر والدین پر غشی تاری ہو گئی appeared first on Markhor TV.
from Markhor TV https://ift.tt/3goAmjv
No comments