Breaking News

سعودی عرب میں 2 پاکستانی کونساشرمناک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے؟ جان کر آپ کا بھی سر شرم سے جھک جائے گا

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں حکام نے جعلی اقامے فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔جعلی اقامے فروخت کرنے والے گروہ کو دارالحکومت ریاض کی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ ریاض پولیس کے معاون ترجمان خالد الکریدیس کے مطابق اس گروہ پر پولیس ایک عرصے سے نظر رکھے ہوئے تھی، گزشتہ روز پولیس نے سابقہ

اطلاعات اور نگرانوں کی رپورٹس کی بنیاد پر ان کے اڈے پر چھاپا مارا۔چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک سعودی شہری سمیت 5 افراد گرفتار ہوئے جن میں 2 پاکستانی اور 2 شامی شہری شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے 91 جعلی اقامے برآمد ہوئے۔

The post سعودی عرب میں 2 پاکستانی کونساشرمناک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے؟ جان کر آپ کا بھی سر شرم سے جھک جائے گا appeared first on Markhor TV.



from Markhor TV https://ift.tt/3fTyMWM

No comments

https://zdicbpujzjps.com/sykqyk89?key=d29faf499f723a2ac74db9944a2aaaf6