پاکستانی خفیہ ایجنسی کی مدد سے چین نے لداخ میں قبضہ کیا،ایسی رپورٹ جس نےبھارتیوں کے ہوش اڑ ادئیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ کی ایک انٹیلی جنس رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں کہاگیاہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی نے چین کولداخ پرقبضے کے لیے پوراہوم ورک کرکے دیاتھا۔چین کوپاکستانی ایجنسی نے تمام معلومات فراہم کیں جس کی مدد سے چین نے لداخ پرقبضہ کیا۔امریکی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی نے چین کی مددکی جس کی وجہ سے چین نے لداخ پرقبضہ کیا۔امریکی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کی لوکیشن ،ان کامورا ل اورلڑائی کی صورت میں وہ کتنا آگے تک جاسکتے ہیں ان کی تیاری کس لیول کی ہے وہ کب آئیں اورآگے کیاہوگابھارتی فوج کے حوالے سے
چھوٹی سے چھوٹی معلومات پاکستان نے چین کوفراہم کی۔رپورٹ کے مطابق چین ٹیکنیکل انٹیلی جنس کے طور پرتوبہت آگے ہےلیکن جہاں سوال ہیومن انٹیلی جنس کا آتا ہے تواس میں پاکستان کاکوئی مقابلہ نہیں۔چین کوپاکستان کی ضرورت پڑی توپاکستان نے ان کوایسی ایسی حساس معلومات نکال کردیں جنہیں نکالناچین کے لیے مشکل ہوتاان معلومات کی بنیادپرچین نے اپنی فوج کی تعیناتی کی اورلداخ پرقبضہ کرلیا۔رپور ٹ کے مطابق پاکستان نے وادی کابدلہ لداخ پرچین کاقبضہ کرواکر لیا۔اس طرح پاکستان نے کچھ نہ کرکے بہت کچھ کردیا۔
The post پاکستانی خفیہ ایجنسی کی مدد سے چین نے لداخ میں قبضہ کیا،ایسی رپورٹ جس نےبھارتیوں کے ہوش اڑ ادئیے appeared first on Markhor TV.
from Markhor TV https://ift.tt/3fWVddv
No comments