Breaking News

پاکستان میں موجودیہ غیرملکی سیاح شربت کیوں بیچ رہاہے،اس کاتعلق کس ملک سے ہے اوراسے یہ ضرورت کیوں پیش آئی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مینگورہ (ویب ڈیسک )ولادیسلو کورولیو روس سے جنوری میں سیر وسیاحت کی غرض سے پاکستاں آئے تھے لیکن کورونا وائرس کے باعث بارڈر بند ہونے کی وجہ سے واپس نہیں جا سکے اور ابھی تک پاکستان میں ہی رہ رہے ہیں۔ پاکستان میں اپنے قیام کے دوران انہوں نے پیسے کمانے کے لیے مختلف تجربات کیے۔روسی سیاح نے پاکستان میں شربت بیچناشروع کردیا۔ ولادیسلو کورولیوکاکہناتھاکہ میں ایساکام اس لیے کرنے کاسوچاتھاجوکبھی کسی غیرملکی نے پاکستان میں نہیں

کیا۔میں نے سوات کے شہرمینگورہ میں روح افزاشربت بیچا۔اورایک گلاس کی قیمت 20روپے تھی۔میں نے شربت بیچ کرپیسے کمائے اورہرشخص ایساکرسکتاہے۔

The post پاکستان میں موجودیہ غیرملکی سیاح شربت کیوں بیچ رہاہے،اس کاتعلق کس ملک سے ہے اوراسے یہ ضرورت کیوں پیش آئی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں appeared first on Markhor TV.



from Markhor TV https://ift.tt/34nX7Sx

No comments

https://zdicbpujzjps.com/sykqyk89?key=d29faf499f723a2ac74db9944a2aaaf6