Breaking News

جن کا سورج غروب نہیں ہوتا تھا وہ برطانیہ آج تاریخی قرضے میں ڈوب گیا۔۔۔ حیرت انگیز تفصیلات

لندن( ویب ڈیسک) برطانوی حکومت پر قرضے کا حجم رواں برس جولائی میں پہلی مرتبہ دو ٹریلین پائونڈز سے تجاوز کر گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی سرکاری اعداد وشمارمیں بتایاگیاکہ قرض میں حالیہ اضافے کی وجہ حکومت کی طرف سے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے اخراجات میں اضافہ بنا۔ برطانیہ کورونا کی وبا سے

یورپ میں ابتدائی طور پر سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل تھا۔ وہاں اب تک یہ وبا ساڑھے اکتالیس ہزار کے قریب جانیں لے چکی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد تین لاکھ 25 ہزار ہو گئی ہے

The post جن کا سورج غروب نہیں ہوتا تھا وہ برطانیہ آج تاریخی قرضے میں ڈوب گیا۔۔۔ حیرت انگیز تفصیلات appeared first on Markhor TV.



from Markhor TV https://ift.tt/3hn8A8r

No comments

https://zdicbpujzjps.com/sykqyk89?key=d29faf499f723a2ac74db9944a2aaaf6