Breaking News

شاہ جی!!! تسی تے کمال کر دیتا ۔۔۔!!! سعودیہ کو آنکھیں دکھا کر افغان طالبان سے کیا ڈیل کر لی ؟ عمران خان بھی تعریف کرنے پر مجبور

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان طالبان نمائندہ وفد کے ساتھ ملاقات سود مند رہی ،اگر امن طاقت سے آتا تو 41سال کا عرصہ کم نہیں تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ افغان طالبان نمائندہ وفد کے ساتھ ملاقات سود مند رہی اور طالبان وفد

کے ساتھ گفتگو دوحہ میں امن معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق ہوئی، افغانستان مسئلے کا حل مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے کیونکہ اگر امن طاقت سے آتا تو 41سال کا عرصہ کم نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ افغان وفد نے دوحہ امن معاہدے پر عملدرآمد میں درپیش مشکلات سے آگاہ کیا ہے جبکہ لویہ جرگہ کا انعقاد بھی مثبت پیش رفت ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر اعظم نے عبداللہ عبداللہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی،پاکستان کی کوشش ہے کہ انٹرا افغان مذاکرات کو جلد آگے بڑھایا جائے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے تحریک انصاف کے کئی رہنما امیدوار تھے لیکن منصب کے لیے قرعہ سردار عثمان احمد بزدار کے نام نکلا اور ان کی حکومت کو دوسال سے زائد عرصہ بیت چکا ہے ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار بھی اس پر معترف ہیں اور بتایا کہ ’’میرے دوست مجھے 2018 کا خوش قسمت ترین شخص کہتے ہیں‘‘۔سینئر صحافی جاوید چودھری نے چند دن قبل عثمان بزدار سے ملاقات کی جس کا احوال انہوں نے روزنامہ ایکسپریس میں اپنے کالم میں کیا، جاوید چودھری نے لکھا کہ ” میں نے ان سے پوچھا ’’کیا آپ نے کبھی سوچا تھا آپ بارہ کروڑ لوگوں کے صوبے کے وزیراعلیٰ بن جائیں گے‘‘ عثمان بزدار نے سچے دل سے اعتراف کیا ’’میں نے کبھی نہیں سوچا تھا‘‘ میں نے پوچھا ’’پھر آپ کیسے بن گئے‘‘ وہ ہنس کر بولے ’’میرے دوست مجھے 2018 کا خوش قسمت ترین شخص کہتے ہیں‘‘ پھر سیریس ہوئے اور کہا ’’مجھے علاقے کے لوگوں کی دعائیں ہیں‘ میں نے پوری زندگی غریبوں کی خدمت کی‘ میں عام لوگوں کے ساتھ بیٹھتا تھا‘ ان کے ساتھ زمین پر لیٹ جاتا تھا‘ یہ مجھے پیارکرتے تھے اور یہ مجھے اپنا وزیراعلیٰ کہتے تھے‘آپ یہ جان کر حیران ہوں گے میں ایم پی اے بننے کے بعد لاہور جا رہا تھا اور سیلاب کی وجہ سے راستہ بند ہو گیا۔

The post شاہ جی!!! تسی تے کمال کر دیتا ۔۔۔!!! سعودیہ کو آنکھیں دکھا کر افغان طالبان سے کیا ڈیل کر لی ؟ عمران خان بھی تعریف کرنے پر مجبور appeared first on Markhor TV.



from Markhor TV https://ift.tt/3jnyw4E

No comments

https://zdicbpujzjps.com/sykqyk89?key=d29faf499f723a2ac74db9944a2aaaf6