اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 88 سے زائد دہشتگردعناصر پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق داعش ، القاعدہ ، طالبان اور دیگر تنظیموں کے دہشتگرد دوں پر پابندیاں لگا دی گئیں ، القاعدہ ، داعش، طالبان سے متعلق دو نوٹیفکیشن کا 18 اگست 2020 کو اجرا کیا گیا۔نوٹیفکیشن میں کالعدم تنظیموں دہشتگرد عناصر کے اثاثے ، کھاتے منجمد کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا گیاہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اقدام ک تحت پاکستان میں منقولہ و غیر منقولہ اثاثہ جات ضبط ،بینکس ، مالیاتی اداروں سے مالیاتی خدمات کی فراہمی ،بیرون ملک سفر پر پابندی کر دی گئی ہے ۔ کالعد م دہشتگرد تنظیموں، افراد پر ہتھیاروں کے حصول پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔یواین سلامتی کونسل کی کمیٹی نے دہشتگردوں کی نئی فہرست کی منظوری دی ہے ، یو این کی کمیٹی نے دہشتگرد تنظیموں ، افراد کو دہشتگردی میں ملوث قرر دیاہے ، پاک افغان سرحدی علاقوں میں روپوش کالعدم تحریک طالبان کے افراد بھی فہرست میں شامل ہیں ۔سابق طالبان ، حکومت کے وزراء، گورنر اور رہنما بھی مصدقہ فہرست میں شامل ہیں ۔ دہشتگرد عناصر کے اثاثے ، کھاتے منجمد کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا گیاہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اقدام ک تحت پاکستان میں منقولہ و غیر منقولہ اثاثہ جات ضبط ،بینکس ، مالیاتی اداروں سے مالیاتی خدمات کی فراہمی ،بیرون ملک سفر پر پابندی کر دی گئی ہے ۔ کالعد م دہشتگرد تنظیموں، افراد پر ہتھیاروں کے حصول پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔یواین سلامتی کونسل کی کمیٹی نے دہشتگردوں کی نئی فہرست کی منظوری دی ہے ، یو این کی کمیٹی نے دہشتگرد تنظیموں ، افراد کو دہشتگردی میں ملوث قرر دیاہے ، پاک افغان سرحدی علاقوں میں روپوش کالعدم تحریک طالبان کے افراد بھی فہرست میں شامل ہیں ۔سابق طالبان ، حکومت کے وزراء، گورنر اور رہنما بھی مصدقہ فہرست میں شامل ہیں ۔
اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 88 سے زائد دہشتگردعناصر پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق داعش ، القاعدہ ، طالبان اور دیگر تنظیموں کے دہشتگرد دوں پر پابندیاں لگا دی گئیں ، القاعدہ ، داعش، طالبان سے متعلق دو نوٹیفکیشن کا 18 اگست 2020 کو اجرا کیا گیا۔نوٹیفکیشن میں کالعدم تنظیموں
دہشتگرد عناصر کے اثاثے ، کھاتے منجمد کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا گیاہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اقدام ک تحت پاکستان میں منقولہ و غیر منقولہ اثاثہ جات ضبط ،بینکس ، مالیاتی اداروں سے مالیاتی خدمات کی فراہمی ،بیرون ملک سفر پر پابندی کر دی گئی ہے ۔ کالعد م دہشتگرد تنظیموں، افراد پر ہتھیاروں کے حصول پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔یواین سلامتی کونسل کی کمیٹی نے دہشتگردوں کی نئی فہرست کی منظوری دی ہے ، یو این کی کمیٹی نے دہشتگرد تنظیموں ، افراد کو دہشتگردی میں ملوث قرر دیاہے ، پاک افغان سرحدی علاقوں میں روپوش کالعدم تحریک طالبان کے افراد بھی فہرست میں شامل ہیں ۔سابق طالبان ، حکومت کے وزراء، گورنر اور رہنما بھی مصدقہ فہرست میں شامل ہیں ۔ دہشتگرد عناصر کے اثاثے ، کھاتے منجمد کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا گیاہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اقدام ک تحت پاکستان میں منقولہ و غیر منقولہ اثاثہ جات ضبط ،بینکس ، مالیاتی اداروں سے مالیاتی خدمات کی فراہمی ،بیرون ملک سفر پر پابندی کر دی گئی ہے ۔ کالعد م دہشتگرد تنظیموں، افراد پر ہتھیاروں کے حصول پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔یواین سلامتی کونسل کی کمیٹی نے دہشتگردوں کی نئی فہرست کی منظوری دی ہے ، یو این کی کمیٹی نے دہشتگرد تنظیموں ، افراد کو دہشتگردی میں ملوث قرر دیاہے ، پاک افغان سرحدی علاقوں میں روپوش کالعدم تحریک طالبان کے افراد بھی فہرست میں شامل ہیں ۔سابق طالبان ، حکومت کے وزراء، گورنر اور رہنما بھی مصدقہ فہرست میں شامل ہیں ۔
The post اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 88 سے زائد دہشتگردعناصر پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق داعش ، القاعدہ ، طالبان اور دیگر تنظیموں کے دہشتگرد دوں پر پابندیاں لگا دی گئیں ، القاعدہ ، داعش، طالبان سے متعلق دو نوٹیفکیشن کا 18 اگست 2020 کو اجرا کیا گیا۔نوٹیفکیشن میں کالعدم تنظیموں دہشتگرد عناصر کے اثاثے ، کھاتے منجمد کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا گیاہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اقدام ک تحت پاکستان میں منقولہ و غیر منقولہ اثاثہ جات ضبط ،بینکس ، مالیاتی اداروں سے مالیاتی خدمات کی فراہمی ،بیرون ملک سفر پر پابندی کر دی گئی ہے ۔ کالعد م دہشتگرد تنظیموں، افراد پر ہتھیاروں کے حصول پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔یواین سلامتی کونسل کی کمیٹی نے دہشتگردوں کی نئی فہرست کی منظوری دی ہے ، یو این کی کمیٹی نے دہشتگرد تنظیموں ، افراد کو دہشتگردی میں ملوث قرر دیاہے ، پاک افغان سرحدی علاقوں میں روپوش کالعدم تحریک طالبان کے افراد بھی فہرست میں شامل ہیں ۔سابق طالبان ، حکومت کے وزراء، گورنر اور رہنما بھی مصدقہ فہرست میں شامل ہیں ۔ دہشتگرد عناصر کے اثاثے ، کھاتے منجمد کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا گیاہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اقدام ک تحت پاکستان میں منقولہ و غیر منقولہ اثاثہ جات ضبط ،بینکس ، مالیاتی اداروں سے مالیاتی خدمات کی فراہمی ،بیرون ملک سفر پر پابندی کر دی گئی ہے ۔ کالعد م دہشتگرد تنظیموں، افراد پر ہتھیاروں کے حصول پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔یواین سلامتی کونسل کی کمیٹی نے دہشتگردوں کی نئی فہرست کی منظوری دی ہے ، یو این کی کمیٹی نے دہشتگرد تنظیموں ، افراد کو دہشتگردی میں ملوث قرر دیاہے ، پاک افغان سرحدی علاقوں میں روپوش کالعدم تحریک طالبان کے افراد بھی فہرست میں شامل ہیں ۔سابق طالبان ، حکومت کے وزراء، گورنر اور رہنما بھی مصدقہ فہرست میں شامل ہیں ۔ appeared first on Markhor TV.
from Markhor TV https://ift.tt/3j51lCI
No comments